کافر کی لڑائی کی وجہ سے جو مسلمان قتل ہوں ان کا حکم
سوال
دونوں جانب سے کافر لڑ رہے ہیں درمیان میں مسلمانوں کی آبادی ہے، دونوں جانب کی گولی سے وہاں کے لوگ مر جاتے ہیں یا شبہ کی بنا پر قتل کر دیتے ہیں ان لوگوں کو شہید کہیں گے یا نہیں۔
جواب
جو لوگ بلا قصور ایسی حالت میں مرے ہیں وہ بھی شہید ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔