الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دو مسلم ممالک کی باہمی جنگ میں مارے جانیوالے کیا شہید ہیں

سوال

کیا دو مسلم ممالک کی باہمی جنگ میں مارے جانے والے مسلمان کو شہید کہا جائے گا یا نہیں؟

جواب

ان دونوں مسلم ممالک میں اہل علم حضرات ہونگے جو دونوں جگہ کے حالات سے واقف ہونگے کہ ان میں کون ظالم ہے، کون مظلوم، ان سے ہی اس مسئلہ کی تحقیق کی جائے،امید ہے کہ وہ مظلوم کو شہید بتلائیں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو