گاڑی کے حادثہ سے مرنے والا کیا شہید ہے
سوال
زید کی موت کا سبب موٹر ٹرک ریل گاڑی یا ٹریکٹر کا حادثہ بنا اور حادثہ کے فوراً بعد روح پرواز کر گئی، مرہم پٹی اور علاج معالجہ کی مہلت بھی نہ ملی اب زید کے غسل و کفن وغیرہ کا طریقہ کیا ہوگا؟
جواب
اس کو عام سنت کے موافق غسل دے کر کفن پہنایا جائے وہ احکام آخرت کے اعتبار سے شہید ہے دنیوی احکام کے اعتبار سے شہید نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔