شہیدان وطن سے کیا مراد ہے؟
سوال
شہیدان وطن سے کیا مراد ہے، اور ان پر آیت پاک ولا تقولوا لمن يقتل الاية صادق آئے گی یا نہیں؟
جواب
جن لوگوں نے وطن کی حفاظت اور آزادی کے لئے جان دی قتل ہوئے، ان کو عرفاً شہید وطن کہتے ہیں، اگر احکام اسلام کے پیش نظر وہ مظلوم و مقتول ہوئے، تو ان پر آیت شریفہ صادق آئے گی، اور ان کو شرعی شہید بھی کہا جائیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔