فسادات میں قتل ہونے والے کیا شہید ہیں
سوال
فرقہ وارانہ فساد میں جو مسلمان قتل ہوئے آیا وہ شہید ہوئے یا نہیں، یا ان کی نیت پر دار و مدار ہے؟
جواب
ان کو کس نے قتل کیا وہ ابتداء حملہ کرتے ہوئے قتل ہوئے یا مدافعت کرتے ہوئے اگر وہ مظلوم ہو کر قتل ہوئے تو وہ شہید ہوئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔