فسادات میں مقتول شہید ہے یا نہیں؟
سوال
فرقہ وارانہ فسادات میں جو مسلمان مارے جاتے ہیں مقابلہ کرتے ہوئے یا اچانک کسی مسلمان کو چاقو مار دیا تو وہ شریعت کی نظر میں شہید ہوگا یا نہیں؟
جواب
جو شخص ناحق قتل کر دیا جائے وہ شہید ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔