الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفار کے ظالمانہ حملہ سے مقتول شہید ہے

سوال

(۱) اگر کافر بستی پر چڑھ کر آجائیں تو انسے لڑنا فرض ہو جاتا ہے یا نہیں اور مَنْ قُتِلَ دُونَ عِرْضِهِ وَمَالِہ میں داخل ہو کر شہید ہوگا یا نہیں؟ (۲) جو دو چند سے زائد آئیں اور کوئی چھپتا ہوا بھاگتا ہوا مارا جائے تو شہید ہوگا یا نہیں؟

جواب

(۱) اگر مقابلہ کی قوت ہو تو ان سے لڑنا اور جان مال آبرو کی حفاظت کرنا ضروری ہے اور اس ذیل میں جو مسلمان قتل ہو گا وہ شہید ہوگا (۲) وہ بھی شہید ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو