الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو ظلما قتل ہو وہ شہید ہے

سوال

ہندو مسلم بلوہ میں جو مسلمان مرتے ہیں کسی حالت پر ایک صورت تو دونوں پارٹی کے مقابلہ میں لڑ کر مارا جانا کسی مسلمان کا، دوسری صورت یہ کہ کوئی مسلمان آتا ہے، اور کسی ہندو نے دھوکہ سے حملہ کر کے اسی مسلمان کو مار دیا تو دونوں صورتوں میں کس طرح کی موت مسلمان کی واقع ہوگی کیا یہ شہید کی قسموں سے مرتے ہیں۔

جواب

بلوہ کس بناء پر ہوا کوئی شرعی وجہ تھی یا غیر شرعی اور اقوام مسلم نے کیا یا ہندو نے۔ جس بے قصور مسلم کو ہندو نے ظلما قتل کر دیا ہے وہ شہید ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو