ایصال ثواب کیلئے دن کی تعیین
سوال
مردہ کیلئے دن متعین کرنا کہ فلاں دن ثواب رسانی کی جائیگی یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اس قسم کی تعیین کو علامہ شامی نے رد المحتار کتاب الجنائز میں مکروہ لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔