کلمہ طیبہ کتنی مرتبہ پڑھنے سے مردوں کی مغفرت ہوتی ہے
سوال
کلمہ طیبہ کتنی مرتبہ پڑھنے سے مردوں کی مغفرت ہوتی ہے، ہزار عدد ہے یا زیادہ ہے؟
جواب
بعض کتابوں میں ستر ہزار کی تعداد لکھی ہے، کہ اتنی مرتبہ کسی میت کو ثواب پہنچایا جائے تو اسکی مغفرت ہو جاتی ہے، بعض جگہ سوا لاکھ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔