ایصال ثواب پر کھانا
سوال
مردہ کیلئے ثواب رسانی کرنا اور پھر اس جگہ کھانا یا روپیہ لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
یہ جائز نہیں، شامی نے اس پر مفصل استدلال کیا ہے اور مستقل رسالہ تصنیف کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔