الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زندوں کے استغفار سے مرحومین کو فائدہ

سوال

مرحومین کے لئے زندوں کے استغفار وایصال ثواب سے فائدہ پہنچتا ہے لیکن نا بالغ معصوم بچوں کے لئے استغفار یا ایصال ثواب سے کیا فائدہ جب کہ وہ بے گناہ اور جنتی ہے، ایسے معصوم بچوں کی نماز جنازہ میں لمبی استغفار نہیں ہے، استغفار ایصال ثواب بچوں کے لئے غیر مفید ہے، تو بچوں کی قبر کی زیارت سے بھی کوئی فائدہ نہیں، تو ایسے بچوں سے تعلق رکھنے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے؟

جواب

درجات میں ترقی تو بہر حال ہوتی ہے، اس لئے ایصال ثواب میں کیا اشکال ہے، لیکن استغفار کی حاجت نہیں۔-------------------------------------------------------------------------------------

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو