الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نافرمان بیٹے کی موت والد سے پہلے معافی اور ایصال ثواب

سوال

باپ کی موت سے پہلے جب کہ وہ اپنے ہوش میں ہے بیٹا اپنی نافرمانیوں کی معافی مانگتا ہے، اور باپ معاف کر دیتا ہے، اس وقت کی معافی معتبر ہے یا نہیں؟

جواب

انشاء اللہ معافی ہو جائے گی کہ باپ کے لئے زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرتا رہے، اور نافرمانی کی مکافات جس قدر بھی ہو کرتا رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو