الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شروع میں جنازہ اٹھانے والے کو کھانا کھلانا

سوال

ہمارے یہاں یہ بات ضروری سمجھتے ہیں کہ جو شخص میت کے اہل خانہ کے علاوہ جنازہ کو شروع میں اُٹھاتا ہے تو پھر اس کو کھانا کھلانا ضروری سمجھتے ہیں، اور اگر وہ شخص کھانا نہ کھائے تو اس کو گناہ سمجھتے ہیں، اور یہاں پر یہ بات بھی ہے، کہ جب کسی کے یہاں میت ہو جاتی ہے، تو محلہ کی عورتیں اسکے یہاں تھوڑا تھوڑا اناج لیکر آتی ہیں جس کو پھر شیخ یا کوئی فقیر اُٹھا کر لیجاتا ہے، یہ بات شرعاً درست ہے یا نہیں؟

جواب

یہ بالکل بے بنیاد اور غلط چیز ہے، شرعاً اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو