الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی دوسرے مقام پر جا کر ایصالِ ثواب کرنا اور کھانا

سوال

ایک جگہ بہت دور ختم قرآن میں ایک شخص گیا، اور اگر وہاں نہ کھائے تو بھوکا آنا پڑے گا، کیونکہ دور ہے تو اس جگہ بعد ختم قرآن کھانا کھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

وہاں نہ کھائے اور وہاں جانے کی ضرورت نہیں، ایصال ثواب اپنے مکان سے بھی کر سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو