ایک لاکھ کلمہ طیبہ کا ثواب میت کیلئے
سوال
ہمارے یہاں جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو میت کے رشتہ دار ایک لاکھ مرتبہ کلمہ طیبہ کا ختم کراتے ہیں، مسجد کے مصلیوں سے اخیر میں تمام مصلیوں کو کھانا کھلایا جاتا ہے، چاہے غریب ہو یا غنی تو یہ کھانا کیسا ہے؟ اور غریب و مالدار میں کوئی فرق ہو تو تحریر فرمائیں۔
جواب
کلمہ طیبہ کا ثواب پہنچانا اور غریبوں کو صدقہ دے کر ثواب پہنچانا بہت مفید اور باعث خیر ہے۔ لیکن کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کو ختم کے بعد کھانا کھلانا یہ اجرت کے مشابہ ہے، اگر پڑھنے والوں کے ذہن میں ہو کہ کھانا ملے گا اور اس نیت سے پڑھیں تو اس پڑھنے سے ثواب نہیں ہوگا، نہ پڑھنے والوں کو نہ میت کو نیز جبکہ اس کا دستور ہے، اور یہ طریقہ مشہور ہے ”المعروف كالمشروط کے تحت اس پڑھنے کی اُجرت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔