الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب پر اجرت

سوال

زید نے کسی کو ایک ختم قرآن پڑھ دیا اور اس شخص پر دعویٰ کرتا ہے، کہ اس ختم قرآن کے عوض میں ہمیں گیارہ روپے دو اس طرح لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ لینا بھی نا جائز ہے اور دینا بھی ناجائز لینے والا اور دینے والا ہر دو گنہ گار ہوں گے: قال تاج الشريعة في شرح الهداية ان القرآن بالاجرة لا يستحق الثواب لا للميت ولا للقارى وقال العيني في شرح الهداية ويمنع القارى للدنيا والأخذ و المعطى اثمان ا هـ رد المحتار ص: ۳۵، ج:۵، نعمانیه. کتاب الاجارة. فقط

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو