الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کنواں بنانا صدقہ جاریہ ہے

سوال

ایک مسلمان شخص به سلسلۂ چک بندی اپنے چک میں کنواں بنوانا چاتا ہے اور نیت و مقصد خالص یہ ہے کہ اپنا بھی آب پاشی کا کام لیوے نیز اور دوسرے لوگ بھی جن کے کھیت ہیں آب پاشی کریں، کیونکہ ایک کنواں بہت دور ہے، جس سے یہ مشکل آب پاشی ہو سکتی ہے، نیز عام لوگ اس سے ہر طرح کا فائدہ اٹھائیں تو آیا یہ کنواں صدقہ جاریہ میں شمار ہوگا یا نہیں؟ اور صدقہ جاریہ کا ثواب ملی گا یا نہیں؟ جب کہ عوام کو بہت زیادہ آب پاشی کا فائدہ ہوگا۔

جواب

یقیناً صدقہ جاریہ ہے اس سے ثواب ملے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو