نابالغ بچوں کیلئے ایصال ثواب
سوال
نابالغ اور معصوم بچوں کے انتقال پر ختم قرآن کر کے ایصال ثواب کرنا کیسا ہے؟ جب کہ وہ معصوم ہیں اور گناہ سے ناواقف ہیں۔
جواب
بچے معصوم ہیں۔ گناہوں کے بخشوانے کیلئے ان کے حق میں ایصالِ ثواب کی ضرورت نہیں، ہاں تحصیل انعامات کیلئے دعا کی جائے تو ٹھیک ہے، جیسے صلوٰۃ جنازہ میں کی جاتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔