ایصال ثواب کو اخبار میں شائع کرنا
سوال
یہ سب ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنا اور اس کا ثواب پہنچانا اور اس کو اخبار میں شائع کرانا ریاء ہوگا، یا نہیں؟
جواب
اگر نیت یہ ہے کہ دوسروں کو ترغیب ہو اور وہ بھی ایصالِ ثواب میں شریک ہوں یا کوئی اور اچھی موافق شرع نیت ہے تب تو ریاء میں داخل نہیں اور اگر اپنی شہرت اور بڑائی مقصود ہے تو البتہ ریاء میں داخل ہے، اور ریاء نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔