الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نا بالغ کو ایصال ثواب، اموات کی باہمی ملاقات خواب میں میت کی طرف سے کسی بات کا علم زیارت قبر کی اطلاع میت کو

سوال

(۱) ہم سنت کے مطابق کسی عزیز کی قبر کی زیارت کرتے ہیں تو اہلِ قبر کو اسکی اطلاع ہوتی ہے کہ فلاں شخص نے زیارت کی یا نہیں؟ (۲) مرحومین کے لئے زندوں کے ایصالِ ثواب سے فائدہ پہنچتا ہے لیکن نا بالغ معصوم بچوں کیلئے ایصالِ ثواب کا کیا فائدہ؟ جب کہ وہ معصوم اور جنتی ہیں، ایسے معصوم بچوں کی نماز جنازہ میں کہیں استغفار نہیں ہے، استغفار اور ایصال ثواب بچوں کیلئے غیر مفید ہے تو بچوں کی قبر کی زیارت سے بھی کوئی فائدہ نہیں ایسے بچوں سے تعلق رکھنے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے؟ (۳)

جواب

(۲) درجات میں تو ترقی بہر حال ہوتی ہے اسلئے ایصالِ ثواب میں کیا اشکال ہے اس کیلئے استغفار کی حاجت نہیں ہے۔ (۳) ملاقات ہوتی ہے کذا فی شرح الصدور ہے۔ (۴) حجت قطعیہ نہیں ہے۔ بعض دفعہ یقینی بات معلوم ہوتی ہے، بعض دفعہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو