الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز برائے ایصال ثواب

سوال

بعض لوگ بعد نماز جمعہ سب مصلیوں سے کہتے ہیں کہ سب مصلی حضرات سے گزارش ہے کہ دو دو رکعت میرے عزیز مرحوم کیلئے پڑھئے گا، یا کسی اور مقصد کے لئے، لوگ مع امام دو دو رکعت پڑھ کر دعا کرتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

نماز پڑھ کر میت کو ثواب پہنچانا اور دوسروں سے اس کی درخواست کرنا جائز ہے، حدیث شریف اور کتب فقہ میں اس کی تصریح ہے قال فی الهندية في الباب الرابع عشر في الحج عن الغير : الاصل في هذا الباب ان الانسان له ان يجعل ثواب عمله لغيره صلوة كان او صوما اوصدقة او غيرها الخ ص ۲۶۳، ج:۲، اسی طرح نماز کے بعد مقاصد حسنہ کیلئے دعا اور اس کے اقرب الى الاجابة ہونے کی تصریح روایات حدیث سے ثابت ہے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو