الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب کیلئے قرآن دینا

سوال

کسی میت کی طرف سے ایک قرآن اس نیت سے اسقاط کرنا کہ اس سے میت کا ہر آیت قرآنی کے عوض ایک گناہ معاف ہو جاتا ہے کیسا ہے اور کیا واقعی گناہ معاف ہو جاتا ہے؟

جواب

قرآن شریف اسقاط کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اگر یہ مطلب ہے کہ پڑھ کر ایصالِ ثواب کر دیا جائے تو بلا اجرت پڑھ کر ثواب پہنچانے سے یقیناً ثواب ہوتا ہے، اور گناہ معاف ہوتے ہیں، لیکن حقوق العباد اس سے معاف نہیں ہوتے، اسی طرح نمازیں روزے وغیرہ جو میت کے ذمہ ہیں جن کا کفارہ دینا ضروری ہے وہ بھی معاف نہیں ہوتے، بشرط وصیت ایک ثلث میں سے کفارہ ادا کرنا لازم ہے، اگر ترکہ میں کچھ نہیں چھوڑا تو…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو