نابالغ کا ایصال ثواب کرنا
سوال
نابالغ کے ختم قرآن کا ثواب کس کو ملے گا، اگر کہا جائے کہ اس کے والدین کو ثواب ملتا ہے تو دوسرے کو یا ان نابالغوں کو میت کو ثواب پہنچانے کا حق ہے؟
جواب
نابالغ کے ختم قرآن کا ثواب صحیح قول پر نا بالغ ہی کو ملتا ہے۔ اور نا بالغ اپنے پڑھے ہوئے کا ثواب شرعاً میت کو پہنچا سکتا ہے۔ لأَنَّهُ نَفَعٌ مَحض ثواب نابالغ اور میت دونوں کو ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔