نماز کا ثواب پہنچانا
سوال
نماز پڑھ کر کسی کو اس کا ثواب پہنچانا شرعی دلائل سے ثابت ہے یا نہیں اگر ثابت ہے تو براہ کرم دلیل نقل کریں؟
جواب
ثابت ہے: الاصل ان كل من اتى بعبادة ماله جعل ثوابها لغيره ا هـ در مختار ای سواء كانت صلوة او صدقة او صومًا أو نحوها ص: ۲۳۶، ج: ۲، شامی نعمانیه. باب الحج عن الغير، مطلب في اهداء ثواب الاعمال للغير.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔