الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن کریم کے اوراق کو قبر میں رکھنا

سوال

ایک شخص نے قرآن کے بوسیدہ اوراق مختلف جگہوں سے گرے پڑے اٹھائے اور انہیں پاک وصاف کر کے رکھ دیا، اب وہ وصیت کرنا چاہتے ہیں کہ میرے پاس میری قبر میں کسی جگہ رکھ دئے جائیں، یہ وصیت اس کی پوری کرنا درست ہوگا؟

جواب

قبر میں طاق بنا کر پاک صاف کپڑے میں رکھ دئے جائیں، کہ ان پر مٹی نہ گرے، نہ میت کے بدن کے ساتھ متصل ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو