قبر میں نوٹ وغیرہ گر جائے اس کا نکالنا
سوال
قبر کے اندر میت کے دفن کرتے وقت کچھ قیمتی چیز نوٹ وغیرہ گرے تو پھر دوسرے دن قبر کو کھودنا اور اس کو ادھر اُدھر سے دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نوٹ وغیرہ جو چیز قبر میں غلطی سے رہ گئی ہو اس کو احتیاط سے نکالنے کی اجازت ہے، میت کو ہرگز نہ ہلائیں، نہ اس کا کفن کھول کر دیکھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔