الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دفن میت کے بعد چھوارے تقسیم کرنا

سوال

میت کے دفن کے بعد چھوارے یا کھجور تقسیم کرتے ہیں، یہ فعل کیسا ہے اس کی کوئی اصل ہے یا نہیں؟

جواب

بالکل نہیں کہیں ثابت نہیں شاید یہ تصور کرتے ہوں گے کہ میت کا قبر سے نکاح ہوا ہے، اس خوشی میں چھوارے تقسیم کرتے ہیں یہ جہالت ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو