الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر پر وقت ضرورت مٹی ڈالنا

سوال

کچی قبر کی مٹی بعد بیٹھ جانے کے اس پر مٹی ڈلوانا، یا سال دوسال بعد پھر دوبارہ مٹی ڈلوانا تا کہ نشان باقی رہے، درست ہے یا نہیں اور قبر کا چبوترہ معمولی کچی اینٹ سے بنوانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

مٹی ڈلوانا درست ہے۔ اگر قبر مملوکہ زمین میں ہے تو معمولی کچا چبوترہ بنوانا فی حد ذاتہ بھی درست ہے، لیکن آگے چل کر اس میں دیگر مفاسد کا مظنہ ہے، اس لئے نہیں چاہیے، وقف کی زمین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو