قبر کے دھنس جانے پر مٹی ڈالنا
سوال
پرانی قبر کونئی مٹی سے بھر دینا کیسا ہے؟
جواب
درست ہے خاص کر جبکہ اس میں میت موجود ہو مٹی نہ ہوئی یا کسی کے اس میں گر جانے کا اندیشہ ہو: لان رسول الله صلى الله عليه وسلم مر بقبر ابنه ابراهيم فرأى فيه حجرا سقط فيه فسده وقال من عمل عملا فليتقنه اهـ طحطاوی ص : ۳۳۵. ۳۳۷.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔