دفن کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا، پھول پتی ڈالنا
سوال
میت کی قبر کو ہموار کر کے قبر پر پانی چھڑ کنا اور پھول پتی ڈالنا کیسا ہے؟
جواب
پانی چھڑ کنا مستحب ہے، تا کہ قبر کی مٹی جم جائے منتشر نہ ہو جائے۔ پھول ڈالنا ثابت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔