قبروں پر پانی چھڑکنا
سوال
قبر کے اوپر مٹی ڈالنے کے بعد لوٹے سے ایک لوٹا پانی ڈالتے ہیں، اس نیت سے کہ میت کو ٹھنڈک پہنچے، کیا یہ صورت یا یہ عقیدہ درست ہے یا نہیں؟
جواب
یہ عقیدہ غلط ہے البتہ مٹی جمنے کی غرض سے پانی ڈالتے ہیں کہ ہوا سے منتشر نہ ہو جائے یہ ثابت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔