قبر میں خوشبو چھڑکنا
سوال
قبر کے اندر کیوڑہ گلاب وغیرہ خوشبو کا وقت دفن چھڑکنا کیسا ہے، شرع میں اس کی کیا اصلیت ہے؟
جواب
ويوضع الحنوط في القبر لانه عليه الصلوة والسلام فعل ذلک بابنه ابراهیم حموى عن الروضة. فتح المعين ص: ۳۴۶، ج : ۱، خوشبو قبر میں ڈالنا ثابت ہے، البتہ قبر میں میت کو رکھ کر میت پر عرق گلاب چھڑکنا بدعت ہے۔ طحطاوی تشرح مراقی الفلاح ص: ۳۳۳۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔