الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر کی زمین میں میت کو دفن کرنا

سوال

بلا اجازت میت کو کسی دوسرے کی زمین پر دفن کر دیا گیا تو از روئے شریعت مطلع فرمائیں کہ یہ جائز ہوا یا نہیں؟

جواب

بلا اجازت مالک اسکی زمین میں میت دفن کرنا جائز نہیں، گناہ ہے، مالک کو حق ہے کہ دفن کرنے والوں سے کہے کہ اپنی میت کو یہاں سے نکال کر دوسری جگہ دفن کر دو، ورنہ ہم یہاں ہل چلا کر قبر کو برابر کر دیں گے اور زمین میں کھیتی کر دیں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو