دفن کے بعد وہیں ہاتھ دھونا
سوال
قبر میں مٹی ڈالنے کے بعد اسی وقت قبرستان میں ہاتھ دھو ڈالتے ہیں بعض اس کو منع کرتے ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ دھوڈالنا چاہئے شرعاً کیا کرنا چاہئے۔
جواب
جو دل چاہے کوئی پابندی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔