میت کے دفن کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا
سوال
یہاں رواج ہے کہ مردے کو دفن کرنے کے بعد مٹی ڈالنے کے بعد اسکے اوپر لوٹے سے تین مرتبہ پانی ڈالتے ہیں مثل تین لکیر کے سر سے پاؤں تک ڈالتے ہیں اور کچھ آیات پڑھتے ہیں اس کی اصل کہاں تک ہے؟ اس کو ضروری سمجھنا کیسا ہے؟
جواب
دفن کے بعد سر کی جانب سورہ بقرہ کا اول اور پیر کی جانب اس کا آخر پڑھنا بھی حدیث شریف سے ثابت ہے، جیسا کہ مشکوۃ شریف میں ہے۔ مگر یہ بھی مستحب ہے، فرض سمجھنا غلط ہے بے اصل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔