پرانی قبر میں نئی میت کو رکھنا
سوال
شہروں میں بوجہ تنگی گورستان پرانی قبر جس میں نشان و شناخت موجود ہے اس میں پھر دوبارہ قبر بنا کر دفن کرنا شرعا جائز ہے یا نہیں نیز بر تقدیر عدم عذرا ایسا کرنا جائز ہوگا یا نہیں اگر جائز ہے، تو کیا صورت ہوگی؟
جواب
اگر قبر اتنی پرانی ہو جائے کہ میت بالکل مٹی بن جائے تو اس قبر میں دوسری میت کو دفن کرنا درست ہے، ورنہ بلا ضرورت ایسا کرنا منع ہے اور بوقت ضرورت جائز ہے اور ایسی حالت میں جب میت کی ہڈیاں وغیرہ کچھ قبر میں موجود ہوں تو وہ ایک طرف علیحدہ قبر میں رکھ دی جائیں اگر میت بالکل صحیح سالم قبر میں موجود ہو تب بھی بوقت ضرورت اس کے برابر اسی قبر میں دوسری میت کو رکھنا جائز ہے، لیکن میت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔