قبر کی شکلیں
سوال
قبر کھودنے کی کتنی شکلیں ہیں، کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بغلی قبر ہے، آیا بغلی قبر اس طرح سے ہوتی ہے کہ مردہ کی لمبائی کے مطابق قبر کھودی جاتی ہے، اور اس قبر کی بغل میں ایک گڑھا کھود دیا جاتا ہے، اور مردہ کو اس میں رکھنے کے بعد اس طرح سے اس کو بند کر دیتے ہیں کہ مردہ نہ تو اس میں بیٹھ سکتا ہے اور نہ کروٹ ہی لے سکتا ہے، تو کیا اس طرح سے مردہ کو دفن کرنا درست ہے، میں نے ایک حدیث میں دیکھا ہے کہ مردہ کو جب قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے، تو اس کو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آفتاب قریب غروب ہے، پس مردہ بیٹھتا ہے اور اپنی…
جواب
قبر کا یہ طریقہ اعلیٰ طریقہ ہے اور جہاں بغلی نہ بن سکتی ہو شق بھی درست ہے، وہ اس طرح کہ قد کے برابر گہری قبر کھود کر کچھ حصہ اسی میں ایسا بنایا جائے، جس میں میت کو رکھا جائے، اور اس پر تختی یا بانس رکھ کر بوریہ وغیرہ ڈال کر مٹی ڈال دی جائے، میت کا جسم بانس اور تختوں کو نہ لگے، یہ بات صحیح ہے کہ قبروں پر فرشتے آ کر میت کے اندر روح داخل کر کے اس کو بٹھاتے ہیں، مگر وہاں کی مٹی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔