جڑوا بچوں کو کس طرح دفن کریں؟
سوال
ایک شخص کے دو جڑواں بچے پیدا ہوئے دونوں کی کمر ملی ہوئی ہے، ایک کا منھ مغرب کی طرف ہے اور دوسرے کا مشرق کی طرف اور دونوں کا انتقال ہو گیا، اب دفن کس طرح کریں؟ اگر ایک کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں تو دوسرے کا منہ قبلہ کی طرف نہیں ہوتا، اب کیا کریں؟
جواب
اس مجبوری کی حالت میں دونوں کا منہ قبلہ کی طرف کرنا لازم نہیں بلکہ کیا ہی نہیں جا سکتا، ایک ہی کا منہ رہے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔