قبر کے صندوق کی گہرائی
سوال
قبر کے صندوق کی گہرائی کتنی ہونی چاہئے۔
جواب
ويحفر القبر نصف قامة اوالى الصدر وان يزد كان حسنا لانه ابلغ في الحفظ اهـ (مراقی الفلاح ص: ۳۳۳) قبر کا صندوق کم از کم نصف قبر کے برابر گہرا ہونا چاہئے، سینہ کے برابر گہرا ہو تو بہتر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔