بغلی قبر کھودنا افضل ہے، یا درمیانی؟
سوال
بغلی قبر کھودنا اچھا ہے، یا درمیانی؟ ہم لوگ اکثر درمیانی قبر کھودتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
جواب
بغلی قبر بنانا افضل ہے، درمیانی بنانا بھی جائز ہے، کذافی در المختار
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔