قبر میں کفن کے تینوں بند کھول دے اور کروٹ قبلہ کی طرف دیدے
سوال
جنازہ قبر میں رکھنے کے بعد بند تینوں کھول دیئے جائیں نیز میت کا چہرہ بطرف قبلہ کر دینا بس ہے، یا تمام جسم کی کروٹ دلا دی جائے؟
جواب
تینوں بند کھول دئے جائیں۔ اور تمام جسم قبلہ کی طرف کروٹ دیدیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔