قبر کی گہرائی
سوال
یہ جو مشہور ہے کہ قبر اس قدر گہری ہونا چاہئے کہ فرشتے جب سوال کرنے کیلئے آئیں تو مردہ بیٹھ سکے تختہ اس کے سر میں نہ لگے اس کی کیا اصلیت ہے۔
جواب
قبر کا اوپر کا حصہ تو سینے کے برابر یا پورے قد کے برابر گہرا ہونا چاہئے اور جس جگہ میت کو رکھا جاتا ہے وہ جگہ اتنی گہری ہو کہ قبر کا تختہ اسکے جسم سے نہ لگے تقریباً دو بالشت کی مقدار گہری ہو تو تختہ میت کے جسم سے نہیں لگے گا، میت کو قبر میں دفن کرتے وقت نہ فرشتوں کے آنے کیلئے جگہ رکھنے کی ضرورت ہے، نہ میت کے بیٹھنے کیلئے ضرورت ہے، جب فرشتے آئیں گے وہ خود بٹھانے کی جگہ کر لیں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔