الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر میں میت کو کروٹ دینا

سوال

قبر میں مردہ کو چت لٹا کر صرف چہرہ قبلہ کی طرف کر دیا جائے، یا اس کو قدرے داہنی کروٹ پر کر دیا جائے کہ پورا رخ قبلہ کی طرف ہو جائے، کونسی صورت بہتر ہے؟

جواب

اس کو کروٹ دے کر قبلہ رخ کیا جائے صرف چہرہ قبلہ کی طرف پھرانے پر کفایت نہ کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو