الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردہ بچہ پر نماز جنازہ کا حکم

سوال

(۱) بچہ مردہ پیدا ہونے کی حالت میں نماز جنازہ ہونی چاہئے یا نہیں؟ (۲) بچہ زندہ پیدا ہو کر کچھ دیر بعد ہونے کی صورت میں نماز جنازہ ہونی چاہئے یا نہیں؟

جواب

(۱) جو بچہ مردہ پیدا ہو اس کے جنازہ کی نماز نہیں پڑھی جائے گی۔ (۲) اگر پیدا ہونے کے کچھ دیر بعد مر جائے تو نماز جنازہ پڑھی جائیگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو