الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خودکشی کرنے والے پر صلوٰۃ جنازہ

سوال

اگر کسی مسلمان نے خودکشی کر لی ہے، تو اس کو عام مسلمانوں کی طرح غسل و کفن و دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

خودکشی کرنا بہت بڑا گناہ ہے لیکن اس پر بھی نماز جنازہ پڑھی جائے گی، اور جملہ أمور تجہیز و تکفین موافق سنت ادا کئے جائیں گے، امام اعظم کا یہی مذہب ہے، اسی پر سکب الانہر میں فتوی نقل کیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو