متعدد جنازوں پر نماز کا طریقہ
سوال
(۱) ایک ساتھ ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہو کر فوت ہو گئے تو نماز جنازہ الگ الگ پڑی جائیگی یا ایک ہی مرتبہ پڑھنا کافی ہے، تو دعالڑ کے یالڑ کی کی پڑھی جائے گی۔ (۲) اگر میتیں مرد اور عورتوں کی بیک وقت موجود ہوں تو نماز جنازہ الگ الگ پڑھی جائے گی، یا ایک ہی کافی ہونے کی حالت میں دعا، نابالغ یا بالغ کونسی پڑھنی چاہئے، نابالغ کی یا بالغ کی۔
جواب
(۱) الگ الگ ہو تو اعلیٰ بات ہے، ایک ساتھ بھی درست ہے، دعا دونوں پڑھی جائیں۔ (۲) جب دونوں بالغ ہوں تو دعا بالغ کی پڑھی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔