متعدد بچوں پر ایک ہی نماز کافی یا الگ الگ
سوال
دولڑکیاں ایک ساتھ پیدا ہو کر فوت ہو گئیں تو کیا نماز جنازہ الگ الگ ہوگی ایک ہی کافی ہے؟
جواب
الگ الگ ہو تو اعلیٰ بات ہے ایک ساتھ بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔