جڑواں دو بچوں کے جنازہ پر نماز ایک ہے یا دو
سوال
ایک ساتھ پیدا ہونے والے دو بچے مرجائیں تو نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟ اور ایک بار نماز پڑھی جائے گی یا دو بار پڑھی جائے گی؟
جواب
جب زندہ پیدا ہو کر مرے ہیں تو ضرور ان پر نماز جنازہ پڑھی جائیگی جنازہ ہر دو کا ساتھ ہو تو ایک نماز بھی دونوں پر کافی ہے، الگ الگ پڑھنا اعلیٰ بات ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔