الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صفوف نماز جنازہ میں طاق عدد

سوال

(۱) نماز جنازہ میں طاق عدد کا زیادہ خیال رکھا جاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ (۲) پھر اس طاق عدد کو پورا کرنے کیلئے نابالغوں کی صفوں کو بھی شمار کیا جاویگا یا نہیں؟

جواب

(۱) نماز جنازہ میں طاق عدد کی صفوف کا لحاظ رکھا جائے، یہی شرعاً مستحب ہے۔ (۲) اس طاق عدد کے لحاظ سے نابالغوں کی صف کو بھی شمار کیا جا سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو